مركز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر سے ملحقہ اداروں میں چلنے والے کورس ڈپلوما ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کے امتحان داخلہ میں وہی طلبہ شریک ہو سکتے ہیں جو کسی معتبر مدرسہ جامعہ سے فارغ التحصیل ہوں یا سال رواں امتحان عالمیت یا فضیلت میں شرکت کرنے والے ہوں۔
داخلہ امتحان میں شرکت کے مجاز وہ فارغین مدارس نہیں ہوں گے جنہوں نے اب سے تین سال پہلے تعلیمی سلسہ منقطع کردیا ہے۔
درخواست فارم آن لائن اردو میں ہی پر کریں- درخواست فارم کے تمام اندراجات صحیح اور درست لکھیں۔
امیدوار کو 200 روپئے فیس کی ادائیگی کا اسکرین شاٹ اپلوڈ کرنا ضروری ہے۔
ایڈمٹ کارڈ آپ کے فراہم کردہ ایمیل پر ارسال کیا جائے گا۔
Click Here to Pay 200Rs
Sign in to your account
اسم رکنیت یا ای میل ایڈریس
پاسورڈ
مجھے یاد رکھیں