نیشنل کمیشن فار ویمن سے مسلم ویمن کے ایک وفد نے ملاقات کرکے  اپنی شکایت  درج کرائی!

Eastern
1 Min Read
56 Views
1 Min Read

 

نیشنل کمیشن فار ویمن سے مسلم ویمن کے ایک وفد نے ملاقات کرکے  اپنی شکایت  درج کرائی!

ای سی نیوز ڈیسک

23 دسمبر 2025
محترمہ ممدوحہ ماجد ،نائب صدر آل انڈیا مسلم ویمن اسوسی ایشن ، نئی دہلی کی قیادت میں آج 23؍ دسمبر 2025 ء  مسلم خواتین کے ایک وفد  نے بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار کے خلاف اپنا سخت احتجاج ظاہر کرتے ہوئے شکایت کرنے کیلئے نیشنل کمیشن فار ویمن سے ملاقات کی۔

نیشنل کمیشن فار ویمن سے مسلم ویمن کے ایک وفد نے ملاقات کرکے  اپنی شکایت  درج کرائی!

محترمہ ممدوحہ ماجد نے کمیشن کی وائس چیئرپرسن سے ملاقات کرکے بتایا کہ نتیش کمار کا یہ عمل ، صرف مسلم خواتین کی ہی نہیں بلکہ پورے ملک ہندوستان کی خواتین کی توہین اور بے عزتی ہے۔
انھوں نے زور دےکر کہا کہ ریاستوں میں خواتین کی حفاظت پر اولین توجہ اور ترجیح ہونی چاہئے ۔  بہار کے اس واقعہ نے خاص طور پر مسلم طالبات و خواتین اور ملک کی تمام خواتین کو خطرے میں ڈال دیا ہے ۔
اس وفد میں اسکالر محترمہ زینت مہتاب ، محترمہ شاداب قمر(ریٹائرڈ پرنسپل) ڈاکٹر صالحہ اور کئی دانشور خواتین شامل تھیں۔

نیشنل کمیشن فار ویمن سے مسلم ویمن کے ایک وفد نے ملاقات کرکے  اپنی شکایت  درج کرائی!

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Trending News

مرکزالمعارف ممبئی میں اکیسواں جلسۂ تقسیمِ اسناد کا شاندار انعقاد

مرکزالمعارف ممبئی میں اکیسواں جلسۂ تقسیمِ اسناد کا شاندار انعقاد ای سی…

Eastern

ایران، عالمی مزاحمت اور مغربی بالادستی کا زوال

ایران، عالمی مزاحمت اور مغربی بالادستی کا زوال از: محمد برہان الدین…

Eastern

”سامعین کی توجہ اور فکری وزن کے بغیر تقریر بے اثر ہے“_سہیل مسعود

”سامعین کی توجہ اور فکری وزن کے بغیر تقریر بے اثر ہے“_سہیل…

Eastern

ٹریل بلیزر: فکر، ایمان و سائنس کا سنگم

ٹریل بلیزر: فکر، ایمان و سائنس کا سنگم از____ محمد توقیر رحمانی…

Eastern

ماہ ربیع الاول اور اسوۂ نبوی ﷺ کا تقاضا

ماہ ربیع الاول اور اسوۂ نبوی ﷺ کا تقاضا از____ محمد توقیر…

Eastern

انسان کی تخلیق محض وجود کیلئےنہیں ، خلافتِ ارضی کی عظیم ذمہ داری کیلئے ہے

انسان کی تخلیق محض وجود کیلئےنہیں ، خلافتِ ارضی کی عظیم ذمہ…

Eastern

Quick LInks

بہار میں کھیل ہوگیا

بہار میں کھیل ہوگیا از: محمد برہان الدین قاسمی ایڈیٹر: ایسٹرن کریسنٹ…

Eastern

ایک کھلا خط

ایک کھلا خط ​عرب اور خلیج فارس کے مسلم حکمرانوں کے نام،…

Eastern

اسلام کا نظامِ زکوٰۃ

اسلام کا نظامِ زکوٰۃ از:مفتی جسیم الدین قاسمی کوآرڈینیٹرآن لائن دارالافتاء  و…

Eastern