
نیشنل کمیشن فار ویمن سے مسلم ویمن کے ایک وفد نے ملاقات کرکے اپنی شکایت درج کرائی!
نیشنل کمیشن فار ویمن سے مسلم ویمن کے ایک وفد نے ملاقات کرکے اپنی شکایت درج کرائی!
ای سی نیوز ڈیسک
23 دسمبر 2025
محترمہ ممدوحہ ماجد ،نائب صدر آل انڈیا مسلم ویمن اسوسی ایشن ، نئی دہلی کی قیادت میں آج 23؍ دسمبر 2025 ء مسلم خواتین کے ایک وفد نے بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار کے خلاف اپنا سخت احتجاج ظاہر کرتے ہوئے شکایت کرنے کیلئے نیشنل کمیشن فار ویمن سے ملاقات کی۔

محترمہ ممدوحہ ماجد نے کمیشن کی وائس چیئرپرسن سے ملاقات کرکے بتایا کہ نتیش کمار کا یہ عمل ، صرف مسلم خواتین کی ہی نہیں بلکہ پورے ملک ہندوستان کی خواتین کی توہین اور بے عزتی ہے۔
انھوں نے زور دےکر کہا کہ ریاستوں میں خواتین کی حفاظت پر اولین توجہ اور ترجیح ہونی چاہئے ۔ بہار کے اس واقعہ نے خاص طور پر مسلم طالبات و خواتین اور ملک کی تمام خواتین کو خطرے میں ڈال دیا ہے ۔
اس وفد میں اسکالر محترمہ زینت مہتاب ، محترمہ شاداب قمر(ریٹائرڈ پرنسپل) ڈاکٹر صالحہ اور کئی دانشور خواتین شامل تھیں۔

You May Also Like
اسلام
مسلماعلان برائے حج 2027 عیسوی (1448 ہجری)
اعلان برائے حج 2027 عیسوی (1448 ہجری) منجانب:حکومت ہندوزارتِ اقلیتی امور، حج کمیٹی آف...
آراءمسلمان نوجوانوں کی خدمت میں تین اہم گزارشات
مسلمان نوجوانوں کی خدمت میں تین اہم گزارشات محمد برہان الدین قاسمی ایڈیٹر ایسٹرن...
سماجآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے وقف ترمیمی بل 2024 پر عوام سے رائے طلب کی
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے وقف ترمیمی بل 2024 پر عوام سے...
!ملت اسلامیہ ہند کے لیئے لائحہ عمل کے مطابق کام ضروری ہے
مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی اسلامی شعائر پر حملے ،مسلم اقلیت کے لوگ پریشان...
مسلم19 ستمبر کو یوم دعا سے وقف کے سیاہ قانون کے خلاف ال انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے دوسرے روڈ میپ کا آغاز
19 ستمبر کو یوم دعا سے وقف کے سیاہ قانون کے خلاف ال انڈیا...

Comments (0)
Leave a Comment