کربلا کی سب سے بڑی سچائی

Eastern
1 Min Read
13 Views
1 Min Read

کربلا کی سب سے بڑی سچائی

از ـ محمود احمد خاں دریابادی

سانحہ کربلا کیوں ہوا؟ اس میں کون کون شامل تھا؟ غلطی کس کی تھی، کون ذمہ دار تھا ؟ ………… یہ ساری متضاد تاریخی روایات ایک طرف رکھئے ـ دوسری طرف سب سے بڑی اس سچائی سے بھی کسی نے انکار نہیں کیا کہ اسی سانحہ میں سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی جان گئی ہے ـ

اب ذرا سوچئے! ہم سب کے آقا و مولا سیدالکونین صلی اللہ علیہ وسلم حضرات حسنین کریمین سے جس طرح والہانہ پیار کرتے تھے اگر وہ حیات ہوتے اور انھیں یہ اطلاع ملتی کہ ان کے پیارے نواسے حسین قتل کردئے گئے تو ان کی دلی کیفیت کیا ہوتی؟ تکلیف ہوتی یا نہیں؟

مجھ بندہ عاصی کا مزاج تو یہ ہے کہ جو فعل ہمارے آقا کے لئے باعث کلفت ہو ہم اس پر روایات کی موشگافیاں کرکے ان کے لئے مزید تکلیف کا سامان کیوں کریں ـ ………. باقی آپ کی مرضی؟ سوچ لیجئے ! محشر میں رسول اللہ کا سامنا کیسے کرپائیں گے؟

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Trending News

مرکزالمعارف ممبئی میں اکیسواں جلسۂ تقسیمِ اسناد کا شاندار انعقاد

مرکزالمعارف ممبئی میں اکیسواں جلسۂ تقسیمِ اسناد کا شاندار انعقاد ای سی…

Eastern

ایران، عالمی مزاحمت اور مغربی بالادستی کا زوال

ایران، عالمی مزاحمت اور مغربی بالادستی کا زوال از: محمد برہان الدین…

Eastern

”سامعین کی توجہ اور فکری وزن کے بغیر تقریر بے اثر ہے“_سہیل مسعود

”سامعین کی توجہ اور فکری وزن کے بغیر تقریر بے اثر ہے“_سہیل…

Eastern

ٹریل بلیزر: فکر، ایمان و سائنس کا سنگم

ٹریل بلیزر: فکر، ایمان و سائنس کا سنگم از____ محمد توقیر رحمانی…

Eastern

ماہ ربیع الاول اور اسوۂ نبوی ﷺ کا تقاضا

ماہ ربیع الاول اور اسوۂ نبوی ﷺ کا تقاضا از____ محمد توقیر…

Eastern

انسان کی تخلیق محض وجود کیلئےنہیں ، خلافتِ ارضی کی عظیم ذمہ داری کیلئے ہے

انسان کی تخلیق محض وجود کیلئےنہیں ، خلافتِ ارضی کی عظیم ذمہ…

Eastern

Quick LInks

”اختلافِ رائے علم و تحقیق کے پوشیدہ گوشوں کو منکشف کرتی ہے“ (محمد برہان الدین قاسمی)

”اختلافِ رائے علم و تحقیق کے پوشیدہ گوشوں کو منکشف کرتی ہے“…

Eastern

مادیت کے عہد میں ایمان کی آزمائش

مادیت کے عہد میں ایمان کی آزمائش از: مولانا صادق ابو حسان…

Eastern

زندگی کا جوہر اور طویل عمری کے راز: ایک 104 سالہ طبیب کا تجربہ

زندگی کا جوہر اور طویل عمری کے راز: ایک 104 سالہ طبیب…

Eastern